: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،3مارچ(ایجسنی) ہندوستان نے نیپال کے درالحکومت کٹھمنڈو تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ بنایا ہے اور ریل بجٹ 17-2016میں اس 359میٹر طویل لائن کے سروے کے لئے 54لاکھ روپے کی منظوری بھی دی
گئی ہے۔ چین نے بھی گزشتہ سال تبت کے دارالحکومت لہاسا سے کٹھمنڈو تک 340کلو میٹر طویل ہائی اسپیڈ ریلوے لائن بچھانے کے منصوبہ کا انکشاف کیا تھا۔ یہ مجوزہ ریلی لائن ماؤنٹ ایوریسٹ کے نزدیک وادیوں میں طویل سرنگیں کھود کر بچھانے کا منصوبہ ہے۔